in

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کراچی کے مسائل کی وجہ بیان کردی

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کراچی کے مسائل کی وجہ بیان کردی

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کراچی کے مسائل کی وجہ بیان کردی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کی جڑ بااختیار بلدیاتی نظام کا نہ ہونا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے کراچی کے بلدیاتی نظام سے ایسا ظلم کیا ہے جو کوئی دشمن بھی نہ کرے، صوبائی حکومت کی سرپرستی میں بلدیاتی اداروںکی کڑیاں کرپشن سے جڑیں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت کے پاس فنڈز کا جائز استعمال کرنے کی اہلیت نہیں ہے،بلاول زرداری صرف اپنی جیب گرم کرنا جانتے ہیں، گزشتہ برس بلدیات کے لئے مختص 36ارب میںسے صرف 12ارب روپے خرچ ہوئے۔ 

انہوںنے مزیدکہا کہ بلاول بھٹو 12ارب کے الہٰ دین کے چراغ سے کراچی کو روم بنارہے ہیں،سندھ حکومت اور ان کی بیوروکریسی نے کراچی کو کبھی اپنا مانا ہی نہیں ہے۔

مزید :

قومیسیاستعلاقائیسندھکراچی





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایبٹ آباد: آٹھویں جماعت کی طالبہ کاریپ کرنےوالا ملزم گرفتار

ایبٹ آباد: آٹھویں جماعت کی طالبہ کاریپ کرنےوالا ملزم گرفتار

نیلم منیر نے گاڑی میں ڈانس کی ویڈیو کے وائرل ہونے کے چار سال بعد اس پر لب کشائی کر دی یہ ویڈیو کس نے بنائی اور اس وقت ساتھ کون تھا ؟ سب بتا دیا

نیلم منیر نے گاڑی میں ڈانس کی ویڈیو کے وائرل ہونے کے چار سال بعد اس پر لب کشائی کر دی یہ ویڈیو کس نے بنائی اور اس وقت ساتھ کون تھا ؟ سب بتا دیا