in

بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا فواد چوہدری کا دعویٰ

بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا فواد چوہدری کا دعویٰ

بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا، فواد چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیرا طلاعات ونشریات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا جس سے اس بجٹ کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے ایک پیغام میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ بجٹ کو ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے سراہا اس سے اس بجٹ کی اہمیت بڑہ جاتی ہے، اپوزیشن کا رویہ حسب معمول غیرذمہ دارانہ رہا انھوں نے اب تک بجٹ پڑھنے کی بھی زحمت نہیں کی ایسی غیرسنجیدہ اپوزیشن سے عوام کیا توقع کر سکتی ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اگلے سات سال بھی یہ لوگ ایسے ہی بینر اٹھا کر کونے میں کھڑے ملیں گے۔

مزید :

قومیسیاستعلاقائیاسلام آباد





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایس ایل6: زلمی کو گلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیش

پی ایس ایل6: زلمی کو گلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیش

کرونا وائرس:ملک میں مثبت کیسزکی شرح3.34 فیصد تک پہنچ گئی

کرونا وائرس:ملک میں مثبت کیسزکی شرح3.34 فیصد تک پہنچ گئی