in

شہباز شریف کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوگا

شہباز شریف کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوگا

شہباز شریف کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوگا

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہاز شریف کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس آج سہ پہر پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا۔اجلاس میں اپوزیشن بجٹ سیشن سے متعلق مشترکہ حکمت عملی مرتب کرے گی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے، اجلاس میں تمام جماعتیں بجٹ منظوری رکوانے کے لئے بھی اپوزیشن حکمت عملی مرتب کرے گی۔

ذرائع کے مطابق بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کے ہنگامے اور احتجاج کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ دوسری جانب شہبازشریف کی زیرصدارت (ن)لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی آج منعقد کیا جائے گا۔

مزید :

قومیسیاست





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

News-Outlook_urdu-version

اہم خبر: بجلی کی لوڈشیڈنگ کادورانیہ 8گھنٹے سےتجاوز کرگیا

ملک کے تمام اعشاریے مثبت ہیں فواد چوہدری کا دعویٰ

ملک کے تمام اعشاریے مثبت ہیں فواد چوہدری کا دعویٰ