in

عظمی بخاری کا حکومت پر جہانگیر ترین کو این آراو دینے کا الزام

عظمی بخاری کا حکومت پر جہانگیر ترین کو این آراو دینے کا الزام

عظمی بخاری کا حکومت پر جہانگیر ترین کو این آراو دینے کا الزام

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) پنجا ب کی ترجمان عظمی بخاری نے الزام عائدکیا ہے کہ وفاقی بجٹ کی منظوری کے لئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی حکومت کی جانب سے ناراض رہنما جہانگیر ترین کو این آر او دیا جارہا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لیگی ترجمان عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ حکومت کے آٹا ، چینی، ادویات، پٹرول چور ی کے پیکیج عوام بھگت رہے ہیں،گزشتہ دو بجٹ کی طر ح یہ بجٹ بھی عمران خان کے فنانسرز اورسہولت کاروں کے لئے ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ آج فیڈرل انویسٹی گیشن اتھارٹی ( ایف آئی اے) کو جہانگیر ترین کی گرفتاری کی ضرورت نہیں ہے،آپ جہانگیر ترین کو چینی سکینڈل میں این آر او دے رہے ہیں اورجہانگیر ترین بجٹ اجلاس میں حکومت کو این آر او دے گا۔

مزید :

قومیسیاستعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تربیلا کے مزید 2 یونٹس سے بجلی کی پیداوار شروع ہو گئی

تربیلا کے مزید 2 یونٹس سے بجلی کی پیداوار شروع ہو گئی

سپریم کورٹ میں شرخ منافع کی مساوی اورمنصفانہ تقسیم سےمتعلق آئینی درخواست دائر

سپریم کورٹ میں شرخ منافع کی مساوی اورمنصفانہ تقسیم سےمتعلق آئینی درخواست دائر