in

جہانگیر ترین گروپ کا بجٹ کی منظوری میں حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان

جہانگیر ترین گروپ کا بجٹ کی منظوری میں حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان

جہانگیر ترین گروپ کا بجٹ کی منظوری میں حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے گروپ نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کئے جانے والے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری میں حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی و ی جیو نیوز کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے اہم رکن اور ممبر قومی اسمبلی راجا ریاض نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ بجٹ کی منظوری میں حکومت کا ساتھ دے گا، جہانگیر ترین اور ہمارا پہلے دن سے موقف تھا کہ ہم تحریک انصاف میں ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہمارے لیڈر ہیں۔

 ان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین نے کوئی کرپشن نہیں کی ہے،ہم نے پہلے دن سے ایک ہی بات کی تھی کہ ہمیں انصاف چاہیے،ہمیں آج انصاف ملا ہے جس پر ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔

مزید :

اہم خبریںقومیسیاست





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عائشہ عمر سے کبھی جلن محسوس نہیں ہوئی: اہلیہ نبیل ظفر

عائشہ عمر سے کبھی جلن محسوس نہیں ہوئی: اہلیہ نبیل ظفر

ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن کا ایم ٹی آئی بل پر تحفظات کا اظہار

ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن کا ایم ٹی آئی بل پر تحفظات کا اظہار