in

 اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ دینے کے اختیار کا وعدہ پورا کردیاگیا فرخ حبیب

 اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ دینے کے اختیار کا وعدہ پورا کردیاگیا فرخ حبیب

 اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ دینے کے اختیار کا وعدہ پورا کردیاگیا، فرخ حبیب

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیرا عظم عمران خان کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ دینے کے اختیار کا وعدہ پورا کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹنگ کا اختیار کا وعدہ پورا کردیا ہے۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی سے الیکشن ترمیم بل منظور ہوگیا۔

ان کا کہنا تھا کہ بیرون ملک پاکستانی ہمارے ملک کا اثاثہ ہے جنہوں اس سال کے پہلے 11 ماہ میں ریکارڈ 26.7 بلین ڈالرز ترسیلات زر پاکستان بجھوائی ہیں۔

مزید :

قومیسیاست





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اہم میچ آج ہوگا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اہم میچ آج ہوگا

اداکار و میزبان عامر لیاقت پر پابندی لگانے کا مطالبہ بڑی آواز بلند ہوگئی

اداکار و میزبان عامر لیاقت پر پابندی لگانے کا مطالبہ بڑی آواز بلند ہوگئی