in

فردوس عاشق اعوان نے وزیرا علیٰ سندھ پر بڑا الزام عائد کردیا

فردوس عاشق اعوان نے وزیرا علیٰ سندھ پر بڑا الزام عائد کردیا

فردوس عاشق اعوان نے وزیرا علیٰ سندھ پر بڑا الزام عائد کردیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے بے بنیاد الزمات سے سندھ کی ترقی کے لئے وفاقی حکومت کے اقدامات میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کبھی پانی کے معاملے پر جھوٹا پراپیگنڈہ کررہے ہیں تو کبھی بے بنیاد الزامات سے سندھ کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت کے اقدامات میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوششیں کررہے ہیں۔ 

انہوں نے کہا کہ مراد علی شاہ کارکردگی میں مکمل ناکامی کے بعد جھوٹ کے سہارے کے ساتھ سیاسی منظر نامے پر زندہ رہنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

مزید :

قومیسیاستعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ترک سیریز ارطغرل کی اداکارہ گلسوم علی کا گھوٹکی ٹرین حادثے پر اظہار افسوس

ترک سیریز ارطغرل کی اداکارہ گلسوم علی کا گھوٹکی ٹرین حادثے پر اظہار افسوس

Ch-Sarwar

امریکا کواڈے دینے کا فیصلہ وزارت خارجہ کریگی، گورنر پنجاب