in

شازیہ مری نے وزیرا عظم عمرا ن خان کو سب سے بڑا کرپٹ آدمی قرار دے دیا

شازیہ مری نے وزیرا عظم عمرا ن خان کو سب سے بڑا کرپٹ آدمی قرار دے دیا

شازیہ مری نے وزیرا عظم عمرا ن خان کو سب سے بڑا کرپٹ آدمی قرار دے دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مر ی نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حوالے سے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمرا ن خان کہتے تھے کہ مہنگائی تب بڑھتی ہے جب حکمران کرپٹ ہوں،آج سب سب سے بڑے کرپٹ آدمی خود عمران خان ہیں۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی پی رہنما شازیہ مری کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے جار ی کئے گئے معاشی اعدادو شمار پر اعتبارنہیں ہے،حکومت انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے ساتھ مل کربجٹ تیارکررہی ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات کوایوان میں لایاجائے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان دعویٰ کرتے تھے کہ ملک کا ایک بچہ اتنے اتنے لاکھ کا مقرو ض ہے،یہ کہتے تھے کہ مہنگائی کم کرو اور کرپشن ختم کرومگر ابھی تک عمران خان نے نہ مہنگائی ختم کی ہے اور نہ کرپشن ختم کی ہے۔

مزید :

قومیسیاست





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شیخو پورہ شادی والے گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات اہل علاقہ کا احتجاج گوجرانوالہ روڈ بند

شیخو پورہ شادی والے گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات اہل علاقہ کا احتجاج گوجرانوالہ روڈ بند

دنیا بھر کی بڑی ویب سائٹس اچانک کریش ہوگئیں

دنیا بھر کی بڑی ویب سائٹس اچانک کریش ہوگئیں