in

وزیرا عظم وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقاتسندھ کی صورتحال سے متعلق رپورٹ پیش

وزیرا عظم وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقاتسندھ کی صورتحال سے متعلق رپورٹ پیش

وزیرا عظم وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات،سندھ کی صورتحال سے متعلق رپورٹ پیش

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمرا ن خا ن کو وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے دورہ کراچی اور سندھ کی صورتحال سے متعلق رپورٹ پیش کردی۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیرا عظم عمران خان سے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقا ت کے دورا ن وزیرا عظماور وزیر داخلہ کے درمیا ن موجودہ ملکی صورتحال اور لا اینڈ آرڈر کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی ہے اورشیخ رشید احمد نے رپورٹ میں لا اینڈ آرڈر کے مسائل اور حل کی تجاویز بھی پیش کیں ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقا ت کے دوران شیخ رشید احمد نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ کویت سے متعلق بھی آگاہ کیا ہے۔

وزیر داخلہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ10سال بعد کویت کے ویزوں کا اجرا پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے۔

مزید :

قومیسیاستعلاقائیاسلام آباد





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی عازمین حج کیلئےگئےتو8 سے10 لاکھ اخراجات ہونگے،سیکرٹری مذہبی امور

پاکستانی عازمین حج کیلئےگئےتو8 سے10 لاکھ اخراجات ہونگے،سیکرٹری مذہبی امور

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ