in

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے تاجک ہم منصب کی ملاقات باہمی امورپر گفتگو

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے تاجک ہم منصب کی ملاقات باہمی امورپر گفتگو

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے تاجک ہم منصب کی ملاقات، باہمی امورپر گفتگو

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے تاجکستان کی ایوان نمائندگان مجلس اولیٰ کے سپیکر زوکرذودہ محمد طاہرنے ملاقا ت کی ہے۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور تاجکستان ثقافت اور اخوت کے لازوال رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں،پیکو کانفرنس کا انعقاد رکن ممالک میں تعلقات بڑھانے میں اہم پیش رفت ثابت ہوگی۔پاکستان کشمیر ی اور فلسطینی عوام کی سفارسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔

اس موقع پر ازبک سپیکرزوکرذودہ محمد طاہر کا کہنا تھا کہ پاکستان آمد پر پرتپاک استقبال پر پاکستان کے عوام اور پارلیمنٹ کا مشکور ہوں،باہمی تعاون کے مواقع تلاش کرنا خطے کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ضروری ہیں۔

مزید :

قومیالیکشنقومی اسمبلیسیاستعلاقائیاسلام آباد





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صارفین کی علیزے شاہ کے مغربی طرز کے لباس زیب تن کرنے پر تنقید گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی میدان میں آ گئیں

صارفین کی علیزے شاہ کے مغربی طرز کے لباس زیب تن کرنے پر تنقید گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی میدان میں آ گئیں

Javed Latif Interview Lhr 15-12

جاوید لطیف کا ضمانت پر رہائی کیلئے عدالت سے رجوع