in

فردوس عاشق اعوان کا پی ڈی ایم کے تتر بتر ہونے کا دعویٰ

فردوس عاشق اعوان کا پی ڈی ایم کے تتر بتر ہونے کا دعویٰ

فردوس عاشق اعوان کا پی ڈی ایم کے تتر بتر ہونے کا دعویٰ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب حکومت فردوس عاشق اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعیت علماءاسلام (ف) کے قائد مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں بننے والا اپوزیشن اتحادپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) تتر بتر ہو چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کاکہنا تھا کہ اقتدار کی ہوس میں ڈوبے سازشی مولانا کی گمراہ کن سربراہی میں بنی پی ڈی ایم تتر بتر ہوچکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملکی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے کی ہر سازش میں سرفہرت فضل الرحمن شوباز تو کبھی جعلی راجکماری کے در کی جانب دیکھ رہے ہیں۔اپوزیشن کبھی حکومت مخالف منفی پروپیگنڈا کرتی ہے اور کبھی مستحکم ہوتی معیشت سے انکار کردیتی ہے۔

مزید :

قومیسیاستعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

 کراچی رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

 کراچی رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

روجھان کچہ میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس آپریشن، مغوی پولیس اہلکار بازیاب

روجھان کچہ میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس آپریشن، مغوی پولیس اہلکار بازیاب