in

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس آج ہوگا

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس آج ہوگا

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )وزیرا عظم عمران خان نے حکومتی و پارٹی رہنماوں کا اجلاس آج طلب کرلیا، اجلاس میں اہم ملکی معاملات پرمشاورت کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں بجٹ منظوری، ترین گروپ کے معاملات اور ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی جائے گی۔

اجلاس کے دوران اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک، آزاد کشمیر کے انتخابات بارے بھی بات چیت ہوگی اور ملک کی معاشی صورتحال، آئندہ ہدف پر ترجمانوں کو بریفنگ دی جائے گی۔

اجلاس میں وزیراعظم عمران خان اہم معاملات پر پارٹی رہنماوں اور ترجمانوں کو اعتماد میں لیں گے۔

مزید :

قومیسیاست





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اہم خبر: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ آج ہوگا

اہم خبر: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ آج ہوگا

وزیر اعظم کے وعدے کے مطابق اب انصاف مل جانا چاہئے جہانگیر ترین

وزیر اعظم کے وعدے کے مطابق اب انصاف مل جانا چاہئے جہانگیر ترین