in

جمعہ کو یوم دعا منایا جائے گا، مولانا طاہر اشرفی

جمعہ کو یوم دعا منایا جائے گا، مولانا طاہر اشرفی

اعتکاف پر پابندی سے متعلق خبریں بےبنیاد ہیں

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وباء پر قابو پانے کے لیے کل ملک بھر میں جمعہ کو یوم دعا منایا جائے گا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا طاہر اشرفی نے واضح کیا کہ عتکاف پر پابندی کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سماجی فاصلے برقرار رکھنے کا فتویٰ علما نے سوچ سمجھ کر دیا اس لیے تمام علما لوگوں کو ایس او پیز پر عمل کی نصیحت کریں۔ عوام سے گزارش ہے وہ کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔

مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ وزیراعظم پہلے بھی مساجد و مدارس میں ایس او پیز پر عمل کا کہہ چکے ہیں لیکن مساجد میں ایک مسئلہ نشانات لگا دینے کے باوجود لوگوں کے عمل نہ کرنے کا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن کے بعد والدہ بھی بیمارہو گئیں 

پاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن کے بعد والدہ بھی بیمارہو گئیں 

حکومت کا10سے 15مئی تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان

حکومت کا10سے 15مئی تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان