in

چنیوٹ: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، انتظامیہ کا ایکشن

چنیوٹ: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، انتظامیہ کا ایکشن

ہزاروں روپے جرمانے بھی عائد

چنیوٹ میں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر انتظامیہ نے ایکشن لیا ہے۔

چنیوٹ میں مسافروں کےماسک نہ پہننے اور سماجی فاصلہ نہ ہونے پر سیکرٹری آر ٹی اے نے 12 مسافر ویگن  بند کردی ہیں۔ شہریوں کے ماسک نہ پہننے پرٹریفک پولیس کی جانب سے 100 سے زائد گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے چالان بھی کئے گئے۔ڈرائیوروں کو چالان کے ساتھ  ماسک بھی دئیے گئے۔

پولیس کی جانب سےماسک نہ پہننےپرگاڑیوں کو 500 روپے، موٹرسائیکل سواروں کو 200 روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر6 مقدمات پر11 شہریوں کو جیل بھی بھیجا گیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سوات: طالبہ نے سماجی رکاوٹوں کے باوجودچائے خانہ کھول لیا

سوات: طالبہ نے سماجی رکاوٹوں کے باوجودچائے خانہ کھول لیا

اہم خبر:50 سال سےزائدعمرکےافرادکی ویکسینیشن شروع

اہم خبر:50 سال سےزائدعمرکےافرادکی ویکسینیشن شروع