in

اہم خبر:50 سال سےزائدعمرکےافرادکی ویکسینیشن شروع

اہم خبر:50 سال سےزائدعمرکےافرادکی ویکسینیشن شروع

بدھ 28 اپریل کی اہم خبروں کا احوال:۔

پاکستان میں 50 سال سے زائد عمر کےافراد کی ویکسینیشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ انھیں صرف قومی شناختی کارڈ اور موبائل فون کے ساتھ ویکسی نیشن سینٹر آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔جن افراد کی عمر 40 سے 50 سال کے درمیان ہیں، انھیں 1166 نمبر پر ویکسین کے لیے رجسٹریشن کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزیراعظم عمران خان آج کوئٹہ پہنچ رہے ہیں۔ دورہ کوئٹہ میں عمران خان ترقیاتی پروجیکٹس کا افتتاح کریں گے۔

پاکستان مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کا آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ انھیں منگل کو لاہور سیشن کورٹ میں ضمانت مسترد ہونے کےبعد گرفتار کیا گیا تھے۔

پاکستان بھر میں کیمرج سمیت تمام تعلیمی اداروں کے امتحانات 15 جون تک ملتوی کردئیے گئے ہیں۔

پنجاب بھر میں تمام کاروباری مراکز فوری طور پر شام 6 بجے سے سحری تک بند رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چنیوٹ: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، انتظامیہ کا ایکشن

چنیوٹ: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، انتظامیہ کا ایکشن

ہانیہ عامر” روزہ لگاہے”ویڈیو کے باعث تنقید کی زدمیں

ہانیہ عامر” روزہ لگاہے”ویڈیو کے باعث تنقید کی زدمیں