in

پنجاب میں افطار سے سحری تک تمام سرگرمیوں پرمکمل پابندی

پنجاب میں افطار سے سحری تک تمام سرگرمیوں پرمکمل پابندی

پابندی کا اطلاق 17 مئی تک ہوگا، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے افطار سے سحری تک ہر قسم کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی لگادی۔ محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی پابندیوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا جو 17 مئی تک جاری رہے گا۔

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سخت ایس او پیز جاری کردیں۔ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کلیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 17 مئی تک صوبہ بھر میں تمام کاوبار شام 6 بجے بند کردیئے جائیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ویکسین سینٹر، پیٹرول پمپس، میڈیکل اسٹور کے علاوہ ہر قسم کی کاروباری سرگرمیاں بند رہیں گی، بازار، گروسری اسٹورز، دودھ کی دکانیں بھی 6 بجے بند ہوجائیں گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارت میں لوگ مر رہے ہیں اور امریکہ نے ویکسین کا غیر ضروری آرڈر دے دیا پریانکا چوپڑا نے سوال اٹھادیا

بھارت میں لوگ مر رہے ہیں اور امریکہ نے ویکسین کا غیر ضروری آرڈر دے دیا پریانکا چوپڑا نے سوال اٹھادیا

News-in-Brief-Urdu

ایبٹ آباد: پسندکی شادی کرنا جرم بن گیا