in

بلوچستان میں کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط

بلوچستان میں کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط

بلوچستان میں کسٹمز نے مختلف کارروائیوں میں 10 کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ غیرملکی سامان ضبط کرلیا۔

کسٹم حکام کے مطابق چیف کلیکٹر کسٹمز بلوچستان گل رحمان کی ہدایت پر عملے نے کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ کے قریب لکپاس کے مقام سے دو ٹرکوں سے ایرانی اسمگل شدہ سامان قبضے میں لے لیا۔

رپورٹ کے مطابق ضبط کئے گئے سامان میں کیک، ٹافیاں، چاکلیٹ، دودھ، جوسز، پلاسٹک بیگز اور دیگر اشیاء شامل ہیں، جن کی مالیت 8 کروڑ روپے کے قریب ہے۔

دوسری جانب پنجاب سرحد کے قریب رکھنی کے مقام سے ٹرک سے چھالیہ، لہسن اور دیگر سامان ٹرک سے برآمد ہوا، جس کی مالیت 2 کروڑ روپے کے قریب ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا، آج کے کرنسی ریٹ

کیا حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا؟

کیا حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا؟