in

سیالکوٹ:ڈسکہ صدرپولیس کی کارروائی، جرائم پیشہ گینگ گرفتار

سیالکوٹ:ڈسکہ صدرپولیس کی کارروائی، جرائم پیشہ گینگ گرفتار

منشیات بھی برآمد

سیالکوٹ میں ڈسکہ صدر پولیس نےڈکیتی،راہزنی اور منشیات فروشی میں ملوث 2 گینگ گرفتار کرلئے۔

پولیس نےبتایا ہے کہ بگا گینگ کے 4 جبکہ عباسی گینگ کے 3 ارکان گرفتارکئے گئے۔بگا گینگ ڈکیتی اورراہزنی جبکہ عباسی گینگ منشیات فروش کرتا تھا۔ملزمان کے قبضہ سےمسروقہ سامان اور5 کلو منشیات بھی برآمد کرلی گئی ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان کے قبضےسے موبائل فونز،نقدی اورموٹرسائیکلیں بھی برآمد کی گئی ہیں جبکہ ڈکیتی میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمدہواہے۔

طریقہ واردات سے متعلق پولیس نے بتایا کہ ملزمان موٹرسائیکل سوارشہریوں سےلوٹ مار کرتےتھے اوران وارداتوں کے باعث علاقے میں دہشت پھیلی ہوئی تھی۔ ملزمان کے خلاف ڈکیتی کے 9 مقدمات درج تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عامر لیاقت کی اہلیہ طوبیٰ عامر کے سوشل میڈیا پر نئے فوٹو شوٹ کے چرچے

عامر لیاقت کی اہلیہ طوبیٰ عامر کے سوشل میڈیا پر نئے فوٹو شوٹ کے چرچے

بالی ووڈ کا وہ مشہور ولن جسے فلم میں راکھی کے بال کھینچنے اور کپڑے پھاڑنے کی کوشش پر گھر سے نکال دیا گیا تھا

بالی ووڈ کا وہ مشہور ولن جسے فلم میں راکھی کے بال کھینچنے اور کپڑے پھاڑنے کی کوشش پر گھر سے نکال دیا گیا تھا