in

علمائےکرام شرعی ایس اوپیز پرعملدرآمد یقینی بنائیں، قبلہ ایاز

علمائےکرام شرعی ایس اوپیز پرعملدرآمد یقینی بنائیں، قبلہ ایاز

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز کا کہنا ہےکہ ملک میں کرونا وائرس کی صورتحال تشویشناک ہے عوام وبا کے دنوں میں گھر پر توبہ استغفار کا اہتمام کریں۔

اسلام آباد میں چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ سوشل میڈیا پر ویکسین کے حوالے سے غلط فہمیاں ڈالی جارہی ہیں، جس کے لیے پروپیگنڈا پھیلانے والوں کےخلاف قانون کو حرکت میں آنا چاہیئے۔ وبا اللہ کی طرف سے آتی ہے، احتیاطی تدبیر میں شامل ہے کہ جہاں وبا پھیل جائے وہاں جانے سے اجتناب کیاجائے۔ وبا کے دنوں میں بزرگوں اور بچوں کو مسجد میں نالایا جائے۔

ٹرین، اندرون ملک فلائٹ آپریشن معطل کروائیں گے، مرادعلی شاہ

چیئرمین اسلامی نظریاتی نے مزید کہا کہ علماء اور خطباء سے گزراش کی گئی کہ خطبے کو مختصر کیا جائے، نمازی وضو گھر سے کرکہ آئیں، سنت نماز گھرمیں پڑھیں، مزارات کو فی الحال بند کیا جائے اور توبہ استغفار کا احتمام کیا جائے۔

قبلہ ایاز نے کہا کہ یہ ایس او پیز شرعی حوالے سے بنائی گئیں تھی، پہلے جیسی حساسیت اب عوام میں نہیں، پوری قوم علماء کرام اور ممبر اور مہراب کی طرف دیکھ رہی ہے ہمیں ایک ہونے کی ضرورت ہے۔

اسٹیل ملزکا پلانٹ ایمرجنسی میں نہیں چلایاجاسکتا، شبلی فراز

انہوں نے کہا کہ گھر کا امام کا تصور دیا تھا اورگھروں میں تراویح کا اہتمام کیا جائے تاکہ وبا سے محفوظ رہ سکیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا لیکن سٹاک مارکیٹ سے کاروباری افراد کیلئے بڑی خوشخبری 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا لیکن سٹاک مارکیٹ سے کاروباری افراد کیلئے بڑی خوشخبری 

Karachi commissioner office

این اے249 ضمنی الیکشن:کرونا ایس اوپیزپر سختی سےعمل کرنےکی ہدایت