in

عیدکےموقع پرقیدیوں کی سزا 30روز کی معافی کی درخواست

عیدکےموقع پرقیدیوں کی سزا 30روز کی معافی کی درخواست

عید کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 30روز کی معافی کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی گئی۔

وزارت داخلہ کی جانب سے وفاقی کابینہ کو بھجوائی گئی سمری میں عید الفطر کےموقع پر قیدیوں کی سزا میں 30روز کی معافی کی درخواست کی گئی ہے۔

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد سمری صدر مملکت کو بھجوائی جائے گی۔

وزارت داخلہ کے مطابق دہشتگرد اور قتل سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات کے قیدیوں کےلیے یہ رعایت نہیں ہوگی جبکہ 65 سال سے زائد عمر کے معمولی جرائم میں مرد قیدی رعایت کے مستحق ہوں گے۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ معمولی جرائم میں قید 60 سال کی خواتین اس رعایت کی مستحق ہوں گی تاہم کرپشن کیسز میں سزا یافتہ قیدیوں کو رعایت نہیں ملے گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Karachi commissioner office

این اے249 ضمنی الیکشن:کرونا ایس اوپیزپر سختی سےعمل کرنےکی ہدایت

ملک میں لاک ڈاؤن کےخدشات، ڈالرکی قیمت میں اضافہ

ملک میں لاک ڈاؤن کےخدشات، ڈالرکی قیمت میں اضافہ