in

آج کی اہم خبریں:حکومت نے 2سال میں 5ارب ڈالر قرض لیا

آج کی اہم خبریں:حکومت نے 2سال میں 5ارب ڈالر قرض لیا

ذیل میں اج کی اہم خبروں کا احوال دیا گیا ہے۔

حکومت نے براڈ شيٹ معاملے کی تحقيقات کیلئے کميٹی بنائی مگر اپوزيشن نے سربراہ پر اعتراضات اٹھا ديئے۔ پيپلز پارٹی، ن لیگ اور جے يو آئی نے جسٹس عظمت سعيد کی تقرری مسترد کردی۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیموں کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس۔ سڑکیں بند، متبادل ٹریفک پلان جاری۔

سخت ترين برفيلی سردی ميں کھانوں اور کھيلوں کی گرمی۔ سماء اور گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام نتھیا گلی اور ایوبیہ میں 3 روزہ اسنو فیسٹول کا آغاز۔

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز آج بروز ہفتہ کے بجائے اب اتوار کو صبح 8 بجے کھلیں گے۔ سوئی سدرن گیس نے سندھ میں گیس کی بندش ہفتے میں 5 روز سے سے بڑھا کر 6 روز کردی۔

مفتی عبدالقوی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ ذہنی مریض بن چکے ہیں۔ نفسیاتی علاج بھی شروع کردیا گیا ہے۔ عبد القوی کو مفتی کہا یا لکھا نہ جائے۔ چچا پروفیسر عبدالواحد کا کہنا ہے کہ ان کا موبائل فون لے کر گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔

اسلام آباد کے “کیفے سُوئل” میں آج اردو مشاعرے کا انعقاد کیا جائے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کارڈسے رقم نکلوانے کی حدسے متعلق اسٹیٹ بینک کی وضاحت

کراچی آلودہ ہواؤں کی لپیٹ میں،سردی میں اضافہ

کراچی آلودہ ہواؤں کی لپیٹ میں،سردی میں اضافہ