in

این سی اوسی کی وزارت داخلہ کوعیدپر 7چھٹیوں کی سفارش

Eid Ul Fitr

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے وزارت داخلہ کو عید الفطر پر 7 چھٹیوں کی شفارش کر دی۔

این سی او سی نے سفارش کی ہے کہ 10 سے 16 مئی تک عید کی چھٹیاں دی جائیں۔

وزارت داخلہ چھٹیوں کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کرے گا جس کی منظوری کے بعد ہی وزارت داخلہ نوٹیفیکیشن سے جاری ہوگا۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال وزارت داخلہ کی جانب سے عید الفطر پر 6 چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔

کرونا وبا کے باعث نوٹیفکیشن میں یہ بھی واضح کیا گیا تھا کہ چھٹیوں کے دوران تمام بڑے کاروباری مراکز، عوامی مقامات، کمیونٹی مارکیٹیں اور دکانیں بند رہیں گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ ایمن خان نے ایسی ویڈیو شیئرکردی کہ مداح ٹوٹ پڑے کھری کھری سنادیں

اداکارہ ایمن خان نے ایسی ویڈیو شیئرکردی کہ مداح ٹوٹ پڑے کھری کھری سنادیں

پاکستانیوں کو جاپان میں بطور انسانی وسائل مواقع فراہم کرنے کی یادداشت پر دستخط

پاکستانیوں کو جاپان میں بطور انسانی وسائل مواقع فراہم کرنے کی یادداشت پر دستخط