in

اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے فوری بند کرنے کا حکم

اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے فوری بند کرنے کا حکم

وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں 9ویں سے 12 جماعت کی کلاسز فوری بند کرنے کا حکم دیا ہے۔

وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز کو 9ویں سے 12 ویں تک کلاسز کے طلبہ کو اسکول میں نہ بلانے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ او اور اے لیول کی کلاسز بھی فوری بند کی جائیں تاہم پرائیویٹ اسکولز آن لائن کلاسزجاری رکھ سکتےہیں۔ اسکول میں 3سے5ممبرز کو صبح9 سے 2 بجے تک آنے کی اجازت ہوگی۔

وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے امتحانات میں ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جائے۔ وزارت تعلیم نے پرائیوٹ اسکولز کو ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کا حکم دیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑدیا

بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑدیا

پاکستان میں انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارائیں

پاکستان میں انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارائیں