عدالت میں پولیس اہلکاروں کے متضاد بیانات
فيصل آباد ميں شہری کے قتل کے الزام ميں گرفتار 4 پوليس اہلکاروں کا جسمانی ريمانڈ منظور کرليا گيا، ملوث اہلکار عدالت ميں پیشی کے موقع پر متضاد بيانات ديتے رہے، کبھی فائرنگ سے انکار کیا اور کبھی اقرار کرتے رہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔