in

علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی نے تمام امتحانات ملتوی کردئیے

علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی نے تمام امتحانات ملتوی کردئیے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں جاری امتحانات ملتوی کردیے ہیں۔

یونی ورسٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نئے شیڈول کا اعلان عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد کیا جائے گا۔

یونیورسٹی نے ملک بھر میں قائم اپنےعلاقائی دفاتر کے منتظمین سے اسکولوں کی بندش کے بعد امتحانات کے لیے رائے طلب کی تھی۔ امتحانات کو ملتوی ریجنل دفاتر کے ڈائریکٹرزکی تجاویز کے تحت کی گئی ہے۔

فیصلے کےتحت ایسوسی ایٹ ڈگری،بی ایڈ اور بی بی اے کے جاری امتحانات ملتوی کیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ بی ایس اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس اور بی ایس او ڈی ایل پروگراموں کےفائنل امتحانات بھی ملتوی کردئیے گئے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں کرونا وائرس سے اموات 17 ہزارسے متجاوز

پاکستان میں کرونا وائرس سے اموات 17 ہزارسے متجاوز

بھارت سےمذاکرات کا راستہ کشمیر سےہوکرجاتا ہے،طاہراشرفی

بھارت سےمذاکرات کا راستہ کشمیر سےہوکرجاتا ہے،طاہراشرفی