in

اہم خبر:حالات بگڑنےپرفوادچوہدری نےمکمل لاک ڈاؤن کاعندیہ دیدیا

اہم خبر:حالات بگڑنےپرفوادچوہدری نےمکمل لاک ڈاؤن کاعندیہ دیدیا

ذیل میں اہم خبروں کا خلاصہ دیا گیا ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں معاملات نہ بہتر ہوئے تو مکمل لاک ڈاؤن کا سوچنا پڑے گا۔ کہا پاکستان ميں دستياب آکسيجن کا نوے فيصد استعمال ہو رہا ہے۔ کراچي ميں کيسزبڑھےتوسپلائي متاثر ہوسکتي ہے۔۔۔سپلائی میں بہتری کے لیے کیااقدامات کررہےہیں؟

کرونا پر قابو پانے کا مشن پی آئی اے کے 3 خصوصی طیارے ویکسین لینے کے ليے چین پہنچ گئے، طیارے ویکسین کی10 لاکھ خوراکیں لے کر آج وطن واپس پہنچيں گے۔

کرونا کي تيسري لہر کي ہلاکت خيزي ۔۔۔ ايک دن ميں رکارڈ157اموات ۔۔۔ این سی او سی کابڑے شہروں میں لاک ڈاؤن کا عندیہ،پنجاب ميں فوج بلانے کي ريکوزيشن ارسال،25اضلاع میں کالجزبندکرنےکانوٹیفکیشن جاری

بھارت میں کرونا کی تباہ کاریاں ۔۔ پاکستان نے مشکل وقت ميں اعليٰ ظرفي کي نئي مثال قائم کرتے ہوئے۔۔۔ بھارت کو سرکاري سطح پر تعاون کي پيش کش کردي۔

بھارت ميں 3روزميں7ہزارلوگ جان سےگئے،10لاکھ سے زيادہ متاثر،آکسيجن کي شديدقلت کابھی سامنا۔۔

خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے سرکاري اسپتال لیڈی ریڈنگ ميں خاتون نے گائنی وارڈ کے باہر بچے کو جنم دیا۔۔۔خاتون کو مبینہ طور پر سیکیورٹی گارڈ نے اسپتال کے گيٹ پر روک ديا تھا۔۔۔واقعے پر انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔

ملک بھرمیں ڈکیتی کی وارداتوں اور مزاحمت پر قتل کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنےمیں آرہاہے۔۔۔

کراچی ميں آٹا مافيا نے پھر پنجے تيز کرلئے۔۔ چار روز ميں آٹھ روپے في کلو اضافہ ۔۔ دس کلو آٹے کا تھيلا پانچ سو تيس سے بڑھ کر چھ سو بيس روپےکا ہوگیا ۔۔ دکانوں پر آٹا ستر روپے في کلو بکنے لگا

پاکستان اور زمبابوے کے درميان تيسرا اور فيصلہ کن ٹي ٹوئنٹي میچ آج کھيلا جائے گا۔۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر2بجےکھیلاجائےگا



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارتی اداکارہ کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی لباس پہنے سبزی خریدنے پہنچ گئیں ویڈیو وائرل

بھارتی اداکارہ کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی لباس پہنے سبزی خریدنے پہنچ گئیں ویڈیو وائرل

بھارت میں ابتر صورتحال آنجہانی ادکار سشانت سنگھ کی سابقہ گرل فرینڈ اداکارہ ریا چکرابورتی بھی مداحوں کی مدد کیلئے میدان میں آگئیں اہم قدم اٹھا لیا

بھارت میں ابتر صورتحال آنجہانی ادکار سشانت سنگھ کی سابقہ گرل فرینڈ اداکارہ ریا چکرابورتی بھی مداحوں کی مدد کیلئے میدان میں آگئیں اہم قدم اٹھا لیا