in

حکومت کوگھر بھیجنے کاجمہوری طریقہ تحریک عدم اعتماد ہے، بلاول

حکومت کوگھر بھیجنے کاجمہوری طریقہ تحریک عدم اعتماد ہے، بلاول

پی ڈی ایم کونئی حکمت عملی کیلئے منالیں گے،چیئرمین پیپلزپارٹی

بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو حکومت گرانے کیلئے حکمت عملی تبدیل کرنے کا مشورہ دیدیا۔ ان کا کہنا ہے کہ جلسوں کے بجائے تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ کرلیں، ہماری چائے کی دعوت پر بھی ان کے پسینے چھوٹ جائیں گے، حکومتی وزراء جانتے ہيں کہ وزیراعظم عمران خان کے راستے ميں رکاوٹ پيپلزپارٹی ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ ميں انڈسٹريل زون کی افتتاحی تقريب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے حکومت کو گھر بھیجنا چاہتے ہیں، اتحاديوں کو اعتماد ميں ليکر کٹھ پتلی اسپیکر اور نااہل وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

'ماہرہ خان اچھی اداکارہ مگر ان کی تعریف نہیں کر سکتی' میرا کا انوکھا بیان

‘ماہرہ خان اچھی اداکارہ مگر ان کی تعریف نہیں کر سکتی’ میرا کا انوکھا بیان

عوام کاپیسہ واپس کردیں، این آراو نہیں ملے گا، فوادچوہدری

عوام کاپیسہ واپس کردیں، این آراو نہیں ملے گا، فوادچوہدری