in

احتجاج سے متعلق پی ڈی ایم کا اجلاس 26اپریل کوطلب

احتجاج سے متعلق پی ڈی ایم کا اجلاس 26اپریل کوطلب

احتجاجی کال دینے پر متضاد رائے

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے عید الفطر کے بعد بڑے پیمانے پر احتجاج کرنے سے متعلق اجلاس 26 اپریل کو طلب کرلیا۔

بدھ 21اپریل کو مولانا فضل الرحمان، احسن اقبال، شاہد خاقان عباسی اور احسن نورانی کے درمیان غیر رسمی ملاقات ہوئی تھی جس میں یہی رائے آئے تھی کہ عید کے بعد بڑی سطح پر احتجاج کرنا مشکل ہوگا۔

دوسری جانب مولانا فضل الرحمان کی جماعت بعض افرار چاہتے ہیں کہ عید کے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جائے۔

معاملے کے حل کے لیے اب 26 اپريل کو پی ڈی ایم کی اسٹئيرنگ کميٹی کا اجلاس بلایا گیا ہے جس ميں اپوزيشن جماعتيں احتجاج کے طريقہ کار کی تجاويز ديں گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شائستہ لودھی بالآخر اپنی علیحدگی پر بول پڑیں

شائستہ لودھی بالآخر اپنی علیحدگی پر بول پڑیں

غیر ملکی باشندوں کے اغوا اور تاوان میں ملوث ملزمان گرفتار

غیر ملکی باشندوں کے اغوا اور تاوان میں ملوث ملزمان گرفتار