in

پنجاب کے مزید اضلاع میں اسکولز بند، احکامات جاری

پنجاب کے مزید اضلاع میں اسکولز بند، احکامات جاری

پنجاب میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پيش نظر صوبے کے مزید 4 اضلاع میں اسکولز بند کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق پنجاب میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پيش نظر اوکاڑہ، بھکر، جھنگ اور خانیوال میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرديا گيا ہے۔پنجاب میں اسکولز بند ہونے والے اضلاع کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق 9ویں سے 12 ویں جماعت کے طلبہ کو بھی ہفتے میں 2 دن آنے کی اجازت ہوگی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sri Lanka muslim leader

ایسٹر سنڈے دھماکے: سری لنکا میں مسلم رکن پارلیمنٹ گرفتار

زارا نور نے پہلی شادی ناکام ہونے کی وجہ بتا دی

زارا نور نے پہلی شادی ناکام ہونے کی وجہ بتا دی