in

کروناویکسین سائنوویک سے متعلق وزارت صحت کی گائیڈلائنز

کروناویکسین سائنوویک سے متعلق وزارت صحت کی گائیڈلائنز

وزارت صحت نے چین سے درآمد کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسن سائنو ویک کیلئے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔

وزارت صحت کے مطابق سائنوویک ویکسین کی 2 خوراکیں لگائی جائیں جبکہ پہلی خوراک کے بعد دوسری خوراک 28 دن بعد لگے گی۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سائنو ویک ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے تمام افراد کو لگائی جائے گی، بخار ہونے کی صورت میں سائنو ویک ویکسین نہ لگانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مذکورہ ویکسین کو ہر قسم کی الرجی کی صورت میں بھی نہ لگانے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ مزید کہا گیا ہے کہ ویکسین کو شریانوں میں اور شدید دائمی امراض کے شکار افراد کو بھی نہ لگایا جائے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس کمائی میں مصروف، طالبان کراچی پہنچ گئے

پولیس کمائی میں مصروف، طالبان کراچی پہنچ گئے

سعودی عرب نے پاکستانیوں مسافروں کی آمد پر پابندی لگادی

سعودی عرب نے پاکستانیوں مسافروں کی آمد پر پابندی لگادی