in

وزیرخارجہ 2روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے

Shah mahmood

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے جہاں وہ سہہ فریقی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

ڈپٹی گورنر استنبول، پاکستانی سفیر اور دیگر حکام نے ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔

وزیر خارجہ ترک ہم منصب میولوت چاوش اوغلو کے ساتھ ملاقات کریں گے جبکہ ترک صدر رجب طیب اردوان سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

وزیر خارجہ ترکی میں مقامی و بین الاقوامی میڈیا نمائندگان سے بات چیت بھی کریں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاہور: شہباز شریف کوٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور: شہباز شریف کوٹ لکھپت جیل سے رہا

کئی بار پاکستان سے شادی کی پیشکش ہوئی، ترک اداکارہ

کئی بار پاکستان سے شادی کی پیشکش ہوئی، ترک اداکارہ