in

لاہور: شہباز شریف کوٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور: شہباز شریف کوٹ لکھپت جیل سے رہا

اپوزیشن لیڈر کے آج روبکار جاری ہوئے تھے

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔ انکے آج روبکار جاری کیے گئے تھے۔ لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد جیل کے باہر موجود ہے جوکہ نعرے بازی کر رہی ہے۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور رانا ثناء اللہ شہباز شریف کو لینے جیل پہنچے تھے۔ شہباز شريف کی ماڈل ٹاؤن رہائش گاہ پر مريم نواز اور امير مقام پہنچ گئے ہیں، مريم نواز اپنے چچا شہباز شريف کی گھر آمد پر استقبال کريں گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میرپورماتھیلو:زمین کے تنازعے پر2  گروہوں کا جھگڑا،17افراد زخمی

میرپورماتھیلو:زمین کے تنازعے پر2 گروہوں کا جھگڑا،17افراد زخمی

Shah mahmood

وزیرخارجہ 2روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے