in

سندھ اسمبلی پھر اکھاڑا بن گئی

سندھ اسمبلی پھر اکھاڑا بن گئی

پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف اراکین آپس میں الجھ پڑے

سندھ اسمبلی میں پاکستان پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے اراکین اپنی بینچز پر کھڑے ہوگئے۔

سندھ کی صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا جس کے بعد دونوں جماعتوں کے اراکین اپنی بینچز پر کھڑے ہوگئے۔

سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے ڈپٹی اسپیکر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی سے اجازت لیکر بات نہیں کریںگے بلکہ اپنی مرضی بات کریں گے۔ جس پر ڈپٹی اسپیکر نے جواب دیا کہ یہ سڑک نہیں ہے ہاؤس ہے اجازت لینا ہوگی۔

دوسری جانب پیپلزپارٹی کے ممبران نے اپوزیشن لیڈر سے معافی مانگنے کا مطالبہ بھی کرديا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسپیکرکو جوتامارنے کی دھمکی، شاہدخاقان عباسی کونوٹس جاری

اسپیکرکو جوتامارنے کی دھمکی، شاہدخاقان عباسی کونوٹس جاری

وزیراعظم نے خیبرپختونخوا میں تین بڑے منصوبوں کا افتتاح کردیا

وزیراعظم نے خیبرپختونخوا میں تین بڑے منصوبوں کا افتتاح کردیا