in

مرچ کا کھیتوں سے مارکیٹ تک کا سفر

مرچ کا کھیتوں سے مارکیٹ تک کا سفر

کسان سے سستی خریدی گئی مرچ ہزار روپےکلوتک پہنچ جاتی ہے

کھيتوں سے 20 روپے فی کلو کا سفر شروع کرنے والی مرچ عام صارفين تک پہنچتے پہنچتے  ايک ہزار روپے فی کلو تک پہنچ جاتی ہے۔

مرچ کی کھيت سے گھر کی دہليز تک سفر کی شروعات میں کسان آڑھتی کو20 کلو کے حساب سےديتا ہے اس کے بعد مرچوں کوسُکھايا،پسوايا اور پھر دکانوں تک پہنچايا جاتا ہے۔

 ان مراحل کے بعد ايک آڑھتی 200 روپے جبکہ دوسرا 300 روپے منافع کماتا ہے اس کے بعد 20 روپے والی مرچ عوام کو 1000 روپے فی کلو تک ملتی ہے

مرچوں کے باغات ميں کسان 800 روپے فی من يعنی 20 روپے کلو کے حساب سے ديسی مرچ بڑے آڑھتی کو بيچتا ہے دکاندار اپنا منافع جوڑ کر ايک ہزار روپے فی کلو تک يہ مرچ  بيچ ديتے ہيں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت فرانسیسی سفیرکو نکالنے کے حق میں نہیں، اعجازچوہدری

حکومت فرانسیسی سفیرکو نکالنے کے حق میں نہیں، اعجازچوہدری

کوئٹہ سریناچوک دھماکا:90کلودھماکاخیزمواد استعمال ہوا

کوئٹہ سریناچوک دھماکا:90کلودھماکاخیزمواد استعمال ہوا