in

کوئٹہ: سرینا ہوٹل میں دھماکا، 3افراد جاں بحق، 13زخمی، پولیس

کوئٹہ: سرینا ہوٹل میں دھماکا، 3افراد جاں بحق، 13زخمی، پولیس

فورسز نے علاقے کوگھیرے میں لے لیا، امدادی سرگرمیاں جاری

کوئٹہ کے علاقے جناح روڈ پر سرینا ہوٹل میں زور دار دھماکے میں 3 شخص جاں بحق اور کم از کم 11 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، ریسکیو ٹیموں نے امدادی سرگرمیاں شروع کردیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ ہوٹل میں چینی سفیر بھی ٹھہرے ہوئے تھے، سی پیک کو نقصان پہنچانے والے انجام تک پہنچیں گے۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جناح روڈ پر سرینا ہوٹل میں زور دار دھماکے کے بعد فورسز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور امدادی سرگرمیاں شروع کردی گئیں۔

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے تصدیق کی ہے کہ دھماکا کوئٹہ کے سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں ہوا۔

 انہوں نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا، بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پہلے کے مقابلے میں بہتر ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شوگرمافیا ہو یاکوئی طاقتور، قانون سب کیلئے برابر ہے، وزیراعظم

شوگرمافیا ہو یاکوئی طاقتور، قانون سب کیلئے برابر ہے، وزیراعظم

مکمل لاک ڈاؤن کے آثار پیدا ہوچکے ہیں،فیصل سلطان

مکمل لاک ڈاؤن کے آثار پیدا ہوچکے ہیں،فیصل سلطان