in

پی ٹی وی یکم جون سےایچ ڈی کوالٹی میں نشرہوگا

پی ٹی وی یکم جون سےایچ ڈی کوالٹی میں نشرہوگا

وفاقی وزير اطلاعات و نشريات فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہےکہ یکم جون سے پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک (پی ٹی وی) نیوز کو ایچ ڈی کوالٹی پر چلا جائے گا۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے بتايا کہ پرنٹ اور اليکٹرانک میڈیا کےصحافیوں کو ذاتی گھر اورصحت کارڈ بھی فراہم کیے جائیں گے جبکہ تنخواہوں کی ادائیگی يقينی بنانے کےلیے قانون سازی اور انشورنس پالیسی بھ مرتب کررہے ہیں۔

سمندرپارپاکستانیوں کوووٹ کاحق دینے پرکام کررہے ہیں، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا کہ ڈیجیٹل میڈیا کو مکمل سپورٹ دیںگے جبکہ فلم اور ڈرامہ کی دوبارہ بحالی پہلی ترجیح ہے۔

اسمبلی میں پیش ہونیوالی قرارداد حکومتی رائے نہیں، فواد چوہدری

انہوں نے مزید کہا کہ قومی ہیروز اور مسلمانوں کے عظیم کرداروں پر مبنی سیریز پر کام کررہے ہیں جبکہ سرسید احمد خان اور ٹیپو سلطان کی زندگیوں پر عالمی سطح کی پروڈکشن پر کام شروع کردیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

معروف گلوکارہ نے اپنےسابق شوہر کے خلاف اغوا اور تشدد کا مقدمہ درج کروادیا

معروف گلوکارہ نے اپنےسابق شوہر کے خلاف اغوا اور تشدد کا مقدمہ درج کروادیا

سونا مہنگا ہوگیا

سونا مہنگا ہوگیا