in

پنجاب: پہلی سےآٹھویں جماعت کےامتحانات کی تاریخوں کا اعلان

پنجاب: پہلی سےآٹھویں جماعت کےامتحانات کی تاریخوں کا اعلان

رپورٹ کارڈ 30جون کو جاری کیےجائیں گے

پنجاب کے 13اضلاع میں پہلی سے آٹھویں جماعت کےامتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے امتحانات کا شیڈول جاری کتے ہوئے بتایا کہ صوبے کے 13اضلاع میں پہلی سے آٹھویں جماعت کےامتحانات 7جون سے 25جون تک منعقد کیے جائیں گے۔

کمیشن کے مطابق بچوں کے امتحانات کے نتائج کی رپورٹ کارڈ 30جون کو جاری کردی جائے گی جبکہ پنجاب میں گرمی کی چھٹیاں یکم جولائی سے ہونگی۔

سندھ: بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ ہفتہ، اتوار بند رہے گی



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یاسر حسین بھی عامر لیاقت کے ناگن ڈانس کے دیوانے

یاسر حسین بھی عامر لیاقت کے ناگن ڈانس کے دیوانے

ایشوریا رائے بچن اور ابھیشک بچن کی ازدواجی زندگی کی وہ باتیں جو شاید آپ کو معلوم نہیں

ایشوریا رائے بچن اور ابھیشک بچن کی ازدواجی زندگی کی وہ باتیں جو شاید آپ کو معلوم نہیں