in

حکومت کو ٹف ٹائم دینگے، خرم لغاری کا اعلان

حکومت کو ٹف ٹائم دینگے، خرم لغاری کا اعلان

عمران خان کےاردگرد مفاد پرست ٹولا گھوم رہا ہے

جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے رہنماء خرم لغاری نےحکومت کو بجٹ میں ٹف ٹائم دینے کا عندیہ دیدیا۔

سماء کو تہلکہ خیز انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء خرم لغاری نے انکشاف کیا کہ 70کے قریب اراکینِ صوبائی و قومی اسمبلی کا جہانگیر ترین کے ساتھ ہونے کا دعویٰ کردیا۔

انہوں نے کہا کہ ملک کب بدے لگا؟، عمران خان کوہماری ضرورت نہيں تو ہميں بھی عمران خان کی ضرورت نہيں، آج عمران خان کے دائیں بائیں وہ لوگ ہیں جو کسی زمانے میں مسلم لیگ نون اور پیپلزپارٹی کے دورِ حکومت میں کرسیوں کےمزے لوٹ چکے ہیں۔

جہانگیرترین کیخلاف اقدامات انصاف نہیں، عبدالحئی دستی



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت کا نوجوان فلمسازوں کو 5کروڑ تک قرضہ دینے کااعلان

حکومت کا نوجوان فلمسازوں کو 5کروڑ تک قرضہ دینے کااعلان

زمبابوے کوپہلے ٹی20میں شکست

زمبابوے کوپہلے ٹی20میں شکست