in

خیرپور:ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق،27 زخمی

خیرپور:ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق،27 زخمی

خیرپور میں ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے۔

بدھ کو خیرپور میں حسین آباد کے قریب مسافر کوچ اور وین میں تصادم ہوا۔ حادثہ اس قدر شدید تھا کہ دونوں گاڑیاں مکمل تباہ ہوگئیں۔

لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال خیرپور منتقل کردیا گیا۔ سول اسپتال خیرپور میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ متعدد زخمیوں اور لاشوں کو کوچ اور وین کی باڈی کاٹ کر نکالا گیا۔مرنے والوں اور زخميوں ميں بچے اور خواتين بھی شامل ہيں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیپال کے سابق بادشاہ اور ملکہ کرونا وائرس کا شکار

نیپال کے سابق بادشاہ اور ملکہ کرونا وائرس کا شکار

Pak ZIM toss

پہلاٹی20: زمبابوے کا پاکستان کیخلاف بولنگ کا فیصلہ