in

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میونسپل کمشنر تبدیل

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میونسپل کمشنر تبدیل

محمد افضل زیدی کو میونسپل کمشنر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ  نے گریڈ19 کے افسر محمد افضل زیدی کو میونسپل کمشنر کے ایم سی کے عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے جبکہ انکی جگہ گریڈ 20 کے دانش سعید کو تعینات کردیا گیا ہے۔

گریڈ19 کے افسر محمد افضل زیدی پراجیکٹ ڈائریکٹر کلک کی اضافی خدمات انجام دیتے رہنگے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

معروف بھارتی اداکار کورونا کے باعث چل بسے

معروف بھارتی اداکار کورونا کے باعث چل بسے

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی