in

ایبٹ آباد: پسندکی شادی کے تنازع پرفائرنگ، 3افراد جاں بحق

ایبٹ آباد: پسندکی شادی کے تنازع پرفائرنگ، 3افراد جاں بحق

واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا، پولیس

ايبٹ آباد میں جہاں پسند کی شادی کے تنازع پر لڑکے والوں نے دلہن کے گھر پر فائرنگ کردی، واقعے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے اور ایک زخمی ہوگیا۔

ایبٹ آباد کے تھانہ ناڑی کی حدود میں پسند کی شادی کے تنازع پر لڑکے کے رشتہ داروں نے لڑکی کے رشتہ داروں کے گھر پر فائرنگ کردی، واقعے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا، ملزمان واقعے کے بعد فرار ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق مقتولین کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال حویلیاں منتقل کردیا گیا،

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ 6 ماہ قبل پسند کی شادی کے تنازع پر پیش آیا، 7 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سانگھڑ: کرنٹ لگنےسے باپ،بیٹا،پوتا جاں بحق

سانگھڑ: کرنٹ لگنےسے باپ،بیٹا،پوتا جاں بحق

کے ٹو بیس کیمپ پر پہلا موبائل ٹاور نصب

کے ٹو بیس کیمپ پر پہلا موبائل ٹاور نصب