in

حکومت، ٹی ایل پی میں مذاکرات 4ماہ جاری رہے، نورالحق قادری

حکومت، ٹی ایل پی میں مذاکرات 4ماہ جاری رہے، نورالحق قادری

لاہور واقعہ پر بہت دکھ ہوا

وفاقی مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ لاہور میں گزشتہ دنوں جو کچھ ہوا اس کا بہت دکھ ہے لیکن حکومت نے 4ماہ تک معاملے کو سلجھانے کیلئے مذاکرات کی کوششیں جاری رکھیں۔

وفاقی مذہبی امور نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی پالیسی مذاکرات اور مفاہمت کی ہے، آج شام تحریک لبیک کے مظاہرین سے مذاکرات کا تیسرا دور ہوگا۔ کوشش کریںگے تمام معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کیے جائیں۔

پولیس، ٹی ایل پی کارکنان میں جھڑپیں، 2افراد جاں بحق

نور الحق قادری نے کہا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے عوام کی روزمرہ زندگی متاثر نہ ہو، خارجہ پالیسی کا تعین حکومت وقت اور پارلیمنٹ کا کام ہے۔ نبی کریمﷺ کی محبت میں پوری قوم ایک ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ ثروت گیلانی نے پہلا کرش پہلے پیار کے لیے پیغام جاری کردیا

اداکارہ ثروت گیلانی نے پہلا کرش پہلے پیار کے لیے پیغام جاری کردیا

بچوں پر ترس کھالیں، عاصم اظہر کی وزیر تعلیم سےاپیل

بچوں پر ترس کھالیں، عاصم اظہر کی وزیر تعلیم سےاپیل