in

گاڑیاں بھرکر ریفرنس کی کاپیاں لانا فضول خرچی ہے،وزیراعلیٰ سندھ

گاڑیاں بھرکر ریفرنس کی کاپیاں لانا فضول خرچی ہے،وزیراعلیٰ سندھ

سومیگا واٹ بجلی دینے والے منصوبے پر عدالت بلایا گیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گاڑياں بھر کر ريفرنس کی کاپياں لانے کو فضول خرچی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو منصوبہ 100 میگا واٹ بجلی دے رہا ہے اس پر ریفرنس بنا کر سرکاری وسائل ضائع کيے جا رہے ہيں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ 68 واليوم کے جو شواہد ہيں يا جو کچھ بھی انہوں نے ديا ہے اتنے کا تو پورا پاور پلانٹ نہيں تھا جتنے کاغذ اور درخت تباہ کيے ہيں۔

انہوں نے کہا کہ کامياب منصوبہ جو سندھ خاص طور پر کراچی کے لوگوں کو 100 ميگا واٹ بجلی دے رہا ہے اس پر عدالت بلایا گیا ہے۔

کرونا وائرس سے متعلق وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ میں نے کہا تھا تمام کاروبار ایس او پیز کے ساتھ کھلے رکھ سکتے ہیں اور ساتھ یہ بھی کہا تھا کہ انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بند کر دی جائے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Imran-Abbas

عمران عباس کا ترک اداکاروں کیساتھ چیریٹی ڈرائیو کا آغاز

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈھولچی گونگا سائیں خالق حقیقی سے جا ملے

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈھولچی گونگا سائیں خالق حقیقی سے جا ملے