in

منڈی بہاءالدین: رقم کاتنازعہ نوجوان کی جان لےگیا

منڈی بہاءالدین: رقم کاتنازعہ نوجوان کی جان لےگیا

منڈی بہاءالدین میں 65 ہزار روپے کا تنازع نوجوان کی جان لےگیا۔

پولیس کے مطابق منڈی بہاءالدین کے علاقے طارق آباد میں دو دوستوں کےدرمیان رقم کے لین دین کا تنازعہ تھا، مقتول مظہر اور ملزم وقاص میں پیسوں کولے کر تلخ کلامی ہوئی۔ جس پر ملزم وقاص نے مظہر پر گولی چلادی۔

پولیس کاکہنا ہےکہ مقتول مظہر کی لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزم وقاص کو حراست میں لےکر تفتیش کی جارہی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تحریک لبیک پرپابندی کہ وقت ہم تیارنہیں تھے، شیخ رشید

تحریک لبیک پرپابندی کہ وقت ہم تیارنہیں تھے، شیخ رشید

مرد سچے نہیں ہوتےاس لیے دوسری شادی نہیں کی عصمت زیدی

مرد سچے نہیں ہوتےاس لیے دوسری شادی نہیں کی عصمت زیدی