in

ملک بھرمیں 9 سے12 تک کلاسز 19اپریل سےکھولنے کا فیصلہ

ملک بھرمیں 9 سے12 تک کلاسز 19اپریل سےکھولنے کا فیصلہ

این سی او سی کی ہدایت کےبرخلاف فیصلہ سنایا گیا

حکومت نے پہلی سے آٹھویں تک اسکولزعید تک بند رکھنے اور 9 ویں سے 12 ویں تک تعلیمی ادارے کل سے سخت کرونا ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

اسلام آباد میں شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرائے تعلیم کی کلاسز شروع کرنے کی سفارش کی گئی۔

اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ نویں سے بارہویں جماعت کی کلاسز کا آغاز 19اپریل یعنی کل بروز (پیر) سے کھل جائیں گے اس کے علاوہ پہلی سے آٹھویں جماعت تک اسکولزعید تک بند رہیںگے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

افغانستان میں تشددمیں کمی اورامن کےخواہشمند ہیں،شاہ محمود

افغانستان میں تشددمیں کمی اورامن کےخواہشمند ہیں،شاہ محمود

بالی ووڈ اداکار گووندا کورونا سے صحت یاب ہوگئے

بالی ووڈ اداکار گووندا کورونا سے صحت یاب ہوگئے