in

مریم نواز 24 اپریل کو کراچی پہنچیں گی

مریم نواز 24 اپریل کو کراچی پہنچیں گی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مريم نواز شریف 24 اپريل کو کراچی آئيں گی، وہ اين اے 249 ميں ضمنی اليکشن کيلئے انتخابی مہم چلائيں گی۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مريم نواز شریف اين اے 249 بلدیہ کراچی میں انتخابی مہم کے دوران عوامی اجتماعات سے بھی خطاب کريں گی۔

کراچی کے دورے ميں مریم نواز پارٹی رہنماؤں کے علاوہ بزنس کمیونٹی سے بھی سے ملیں گی۔

کراچی کے حلقہ این اے 249 پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ 29 اپریل کو ہوگی، اس نشست پر مسلم لیگ ن کی جانب سے مفتاح اسماعیل امیدوار ہیں۔

عام انتخابات میں اس نشست پر پاکستان تحریک انصاف کے فیصل واؤڈا نے شہباز شریف کو شکست دی تھی، تاہم سینیٹر بننے کے بعد انہوں نے قومی اسمبلی



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خاتون پولیس افسر ’کشمیر ہمارا ہے‘ کہنے پر گرفتار

خاتون پولیس افسر ’کشمیر ہمارا ہے‘ کہنے پر گرفتار

راولپنڈی کے 10 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

راولپنڈی کے 10 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ