in

وادی کالام کا ’عمران خان‘ سیالکوٹ میں کیسے مشہور ہوا

وادی کالام کا ’عمران خان‘ سیالکوٹ میں کیسے مشہور ہوا

سماء ٹی وی سے گفتگو

وزیراعظم عمران خان کے ہمشکل نوجوان شاہ حسین کو سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر خوب چرچا ہورہا ہے اور اس کو سیالکوٹ کا رہائشی بتایا جارہا ہے مگر اصل میں شاہ حسین کا تعلق ضلع سوات کے وادی کالام سے ہے۔

کچھ عرصہ قبل وادی کالام سے تعلق رکھنے والے صحافی حیات محمد خان نے شاہ حسین کو ڈھونڈ کر مقامی ویب چینل کیلئے رپورٹ بنائی تھی مگر وہ لوگوں کی توجہ اپنی جانب نہ کھینچ سکی۔

مگر گزشتہ روز ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ وہ ویڈیو ایک شہری نے بنائی جو اپنی کار میں سفر کر رہے تھے اور ان سے آگے ایک چنگ چی رکشے میں شاہ حسین سوار تھے۔ یہ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد شاہ حسین ملک بھر میں ’سیالکوٹ کے عمران خان‘ کے طور پر مشہور ہوگئے

شاہ حسین سیالکوٹ میں کیا کر رہا ہے



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نادرا 2 ہفتوں میں وراثتی سرٹیفکیٹس جاری کریگا

نادرا 2 ہفتوں میں وراثتی سرٹیفکیٹس جاری کریگا

ایکنک اجلاس: گریٹر کراچی واٹر سپلائی منصوبہ منظور

ایکنک اجلاس: گریٹر کراچی واٹر سپلائی منصوبہ منظور