in

تحریک انصاف کاپارلمینٹ، ٹی وی اسٹیشن پرحملہ غلط تھا،علی محمدخان

تحریک انصاف کاپارلمینٹ، ٹی وی اسٹیشن پرحملہ غلط تھا،علی محمدخان

وزیر مملکت کی سماء کے پروگرام سوال میں گفتگو

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی وی اسٹیشن اور پارلیمنٹ پر حملہ غلط تھا اور ہماری جماعت نے عدالتوں میں اس کا جواب بھی دیا ہے۔

سماء کے پروگرام سوال میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ ماضی میں کسی جماعت کے کسی غلط کام کو بنیاد بناکر ویسا ہی اقدام کرنا کسی کیلئے بھی درست نہیں۔

علی محمد خان کا کہنا تھا کہ 2014ء میں جس جس پر حکومت کو شک تھا، ان پر دہشت گردی کے پرچے کاٹے گئے، عمران خان اور عارف علوی پر بھی دہشت گردی کے مقدمات درج کئے گئے۔

تحریک انصاف کے رہنماء نے مزید کہا کہ اسد عمر اور شفقت محمود کے علاوہ شیریں مزاری پر بھی دہشت گردی کا مقدمہ کیا گیا اور وہ مقدمات اب بھی عدالتوں میں زیرسماعت ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جامعہ الازہر کے عالم کا ٹشو پیپر سے وضو کامشورہ

جامعہ الازہر کے عالم کا ٹشو پیپر سے وضو کامشورہ

شہزادہ فلپ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

شہزادہ فلپ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں