in

پاکستانی کوہ پیماؤں نے نیپال کی اناپورنا چوٹی سر کرلی

پاکستانی کوہ پیماؤں نے نیپال کی اناپورنا چوٹی سر کرلی

پاکستانی کوہ پیماؤں نے نيپال ميں واقع دنیا کی 10 ویں بلند ترین چوٹی انا پورنا سر کرلی۔

چوٹی سر کرنے والی پاکستانی کوہ پیما ٹیم کے سربراہ سرباز خان تھے جبکہ دیگر اراکین میں محمد عبدالجوشی، منیجر سعد منور اور فوٹو گرافر کامران علی شامل تھے۔

پاکستانی دستے نے 8 ہزار 91 میٹر بلند چوٹی سر کرنے کا اعزاز نامور پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے نام کردیا۔

نیپال میں موجود پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانی کوہ پیماؤں کی جانب سے چوٹی سر کرنے کی تصدیق کردی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مصر: افطاری بانٹنے والابچہ گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق

مصر: افطاری بانٹنے والابچہ گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق

News-in-Brief-Urdu

چارسدہ اورلکی مروت میں فائرنگ کے واقعات، 4افراد جاں بحق