in

وزير خارجہ متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ

Shah-mahmood-qureshi

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ سرکاری دورے پر آج متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے۔

شاہ محمود قریشی اپنے دورے کے دوران اپنے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زید النہیان اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

اس دورے کے دوران وزیر خارجہ کی متحدہ عرب امارات کی قیادت سے ملاقاتوں میں مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر بات ہوگی۔ تجارت، سرمایہ کاری اور پاکستانیون کے لیے ملازمت کے مواقع جیسے امور زیر بحث آئیں گے۔

شاہ محمود قریشی ان ملاقاتوں میں اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بات چیت کریں گے۔ وزیرخارجہ یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں سے ملاقات اور میڈیا ٹاک بھی کریں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ شہزین راحت نے شادی کرلی، تصاویر وائرل

اداکارہ شہزین راحت نے شادی کرلی، تصاویر وائرل

میرا شوہر مجھ پر ظلم کرتا تھا اور بھوکا سونا پڑتا تھا پاکستان کی معروف گلوکارہ نے پہلی مرتبہ رازوں سے پردہ اٹھا دیا 

میرا شوہر مجھ پر ظلم کرتا تھا اور بھوکا سونا پڑتا تھا پاکستان کی معروف گلوکارہ نے پہلی مرتبہ رازوں سے پردہ اٹھا دیا